Read Mir Anees by Naiyer Masud Online

mir-anees

وہ زبان جس کے دامن میں میر ببر علی انیس جیسا شاعر موجود ہے وہ یقینا ایک بڑی اور توانا زبان ہونے کا دعوی بلا خوف و تردید کر سکتی ہے۔ مقتدرہ قومی زبان نے سلسلہ مطبوعات مشاہیر اردو کے لیے میر ببر الی انیس کا انتخاب کیا تاکہ ان کی اردو کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے اور نئی نسل بھی ان کی عظمت سے آگاہ ہو سکے۔ ڈاکٹر نیر مسعود اردو کے نامور محقق، ممتاز افسانہ نگار، صاحوہ زبان جس کے دامن میں میر ببر علی انیس جیسا شاعر موجود ہے وہ یقینا ایک بڑی اور توانا زبان ہونے کا دعوی بلا خوف و تردید کر سکتی ہے۔ مقتدرہ قومی زبان نے سلسلہ مطبوعات مشاہیر اردو کے لیے میر ببر الی انیس کا انتخاب کیا تاکہ ان کی اردو کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے اور نئی نسل بھی ان کی عظمت سے آگاہ ہو سکے۔ ڈاکٹر نیر مسعود اردو کے نامور محقق، ممتاز افسانہ نگار، صاحب نظر تنقید نگار ہیں۔ انہوں نے میر ببر علی انیس کی شخصیت اور فن کے حوالے سے یہ کتاب لکھ کر اردو کی یقینا بڑی خدمت سرانجام دی ہے۔...

Title : Mir Anees
Author :
Rating :
ISBN : 9789694742748
Format Type : Hardback
Number of Pages : 171 Pages
Status : Available For Download
Last checked : 21 Minutes ago!

Mir Anees Reviews